the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر کے عہدے کی انتخابی مہم کے دوران کم از کم دو اور حکام نے گزشتہ سال جولائی میں ریپبلکن نیشنل کنونشن کے دوران علیحدہ طور پر روس کے سفیر سرجئی کسلئن سے ملاقات کی تھی۔امریکہ کے ایک اخبار امریکہ ٹوڈے کے مطابق مسٹر ٹرمپ کی قومی سلامتی مہم کے ڈائریکٹر



جے ڈی جارڈن اور مہم کی قومی سلامتی کے مشیر کمیٹی کے ایک اور رکن کارٹر پیج نے روسی سفیر سے ملاقات کی تھی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے اٹارنی جنرل جیف سیشنس کی روسی سفیر سے ملاقات کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں نے کافی سوال اٹھائےہیں جس کی وجہ سےصدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ان کے دفاع میں بیان تک دینا پڑا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.